the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ

آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے ابتدائی دو میچ گنوا چکی ٹیم انڈیا اتوار کو میلبورن میں کرو یا مرو کے مقابلے میں اترے گی جس میں کپتان مہندر سنگھ دھونی کا اصلی امتحان گا۔
پرتھ اور برسبین کے ون ڈے مقابلوں میں 300 سے بھی زیادہ رنز اسکورکرنے کے باوجود شکست کا سامنا کرنے والی ہندوستانی ٹیم کو سیریز کا تیسرا



مقابلہ ہر حال میں جیتنا ہوگا۔
بالنگ کا شعبہ ٹیم کے لئے تشویش کا اہم موضوع بنا ہوا ہے، دونوں میچوں میں بلے بازوں کی محنت پر گیند بازوں نے پانی پھیر دیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.